عتیق الاحسن قریشی پی اے آر سی کے شعبہ تعلقات عامہ کے انچارج تعینات

عتیق الاحسن قریشی پی اے آر سی کے  شعبہ تعلقات عامہ کے انچارج تعینات

پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کے شعبہ تعلقات عامہ کا عتیق الاحسن قریشی کو انچارج تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد (نامہ نگار) قبل ازیں وہ شعبہ تعلقات عامہ پی اے آر سی میں ہی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں