ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری

ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری

ایس ایس پی آپریشنز نے سی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں 29شہریوں نے اپنے مسائل پیش کئے

راولپنڈی (خبرنگار) رائے مظہر نے شہریوں کی شکایات پر متعلقہ پولیس افسران کو موقع پر احکامات جاری کئے ۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کا کام شہریوں کے مسائل حل کرنا ہے ، کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں