پاکستان افریقا اوور سیز فائونڈیشن کے زیر اہتمام 4دسمبر سے فری آئی کیمپ شروع

پاکستان افریقا اوور سیز فائونڈیشن کے  زیر اہتمام 4دسمبر سے فری آئی کیمپ شروع

پاکستان افریقا اوورسیز فائونڈیشن کے زیر اہتمام پندرہ سو مستحق افراد کا آنکھوں کا آپریشن مفت کیا جائے گا

اسلام آباد (سیا سی رپورٹر)فری آئی کیمپ یوگنڈا میں 4دسمبر سے 28دسمبر تک جاری رہے گا، تنظیم کے سربراہ سکندر افتخار نے اپنے بیان میں کہا کہ آئی کیمپ میں امریکا ، برطانیہ اور دیگر یورپی ملکوں سے ماہر ڈاکٹرز شرکت کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں