ٹرانسفارمر گرنے کے معاملہ کا سخت نوٹس نیپرااتھارٹی نے تحقیقاتی کمیٹی بنادی

ٹرانسفارمر گرنے کے معاملہ کا سخت نوٹس  نیپرااتھارٹی نے تحقیقاتی کمیٹی بنادی

نیپرا اتھارٹی نے لاہور کے علاقے اچھرہ بازار میں ٹرانسفارمر گرنے سے خاتون کی ہلاکت اورکمسن بچی کے شدید زخمی ہونے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے افسوس ناک واقعے کی فوری تحقیقات کروانے کا فیصلہ کیا ہے

اسلام آباد ،لاہور (دنیا رپورٹ )نیپرااتھارٹی نے 2رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی،ن یپراا علامیہ کے مطابق اتھارٹی نے لیسکو حکام سے بھی واقعے کی مکمل رپورٹ طلب کر لی ، تاکہ ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جا سکے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں