پوسٹل لائف انشورنس کو ختم نہیں کیا ،پاکستان پوسٹ

 پوسٹل لائف انشورنس کو ختم  نہیں کیا ،پاکستان پوسٹ

پاکستان پوسٹ نے پوسٹل لائف انشورنس کو ختم کرنے کا حکم جاری نہیں

اسلام آباد (دنیا رپورٹ )پاکستان پوسٹ کے ڈائریکٹوریٹ جنرل شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پوسٹ لائف انشورنس کو حکومتی ملکیت میں کمپنی بنا دیاگیا ہے اور اس کے پالیسی ہولڈرز کا سرمایہ محفوظ ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں