دو پولیس افسروں فرحت عباس کا ظمی اور آمنہ بیگ کے تبادلے

دو پولیس افسروں فرحت عباس  کا ظمی اور آمنہ بیگ کے تبادلے

وفاقی پولیس کے گریڈ18کے ایڈیشنل ایس پی سکیورٹی (آپریشنز)فرحت عباس کا ظمی کو اے آئی جی آپریشن جبکہ گریڈ17کی

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اے ایس پی ماڈل سب ڈویژن آمنہ بیگ کو تبدیل کرتے ہوئے ایڈیشنل ایس پی سکیورٹی (آپریشنز)تعینات کردیاگیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں