عوام رابطہ مہم کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں ،آئی جی

عوام رابطہ مہم کے مثبت نتائج  برآمد ہورہے ہیں ،آئی جی

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے گز شتہ روز مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )تاجروں اور شہریوں سے ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام رابطہ مہم کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں جس سے عوام کا پولیس پر اعتماد بحال ہورہا ہے ،جو ایک خوش آئند بات ہے ،عوام رابطہ مہم مستقبل میں بھی جاری رہے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں