زرتاج گل کی کامسیٹس یونیورسٹی کے سیمینار کی افتتاحی تقریب میں شرکت

زرتاج گل کی کامسیٹس یونیورسٹی کے  سیمینار کی افتتاحی تقریب میں شرکت

کامسیٹس یونیورسٹی کے شعبہ موسمیات کے زیر اہتمام موسمیاتی تبدیلی کے لئے جغرافیائی معلوماتی نظام (جی آئی ایس) کی سروسز کے موضوع پر سیمینار اسلام آباد کیمپس میں ہوا

اسلام آباد(دنیا رپورٹ )اس موقع پر وزیر مملکت زرتاج گل نے سی یو آ ئی کے ریکٹر پروفیسر تبسم افضل کے ہمراہ سیمینار میں شریک ماہرین سے ملاقات کی،زرتاج گل نے موسمیاتی تبدیلیوں کو بہتر طور پر سمجھنے اور سموگ کے ماحولیاتی اور موسمی مسائل، انتہائی سخت موسمی حالات، جیسے طوفان، خشک سالی، سیلاب اور گلیشیر پگھلنے اور ان کے حل سے نمٹنے کیلئے جی آئی ایس کے استعمال پر زور دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں