سی پی او کی کھلی کچہری، مسائل سنے، فوری احکامات

سی پی او کی کھلی کچہری، مسائل  سنے، فوری احکامات

سی پی او راولپنڈی کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد، کھلی کچہری میں آنے والے 16شہریوں کے مسائل سنے اور احکامات جاری کیے

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) شہری کی درخواست پرایس ایس پی انوسٹی گیشن کو انکوائر ی کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم، جبکہ ایک اور شہری کی درخواست پر اے ایس پی صدر کو 2دن میں انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں