دو لڑکیا ں اور نوجوان اغوا

 دو لڑکیا ں اور نوجوان اغوا

وفاقی دارالحکومت سے دو لڑکیوں اور ایک نوجوان کو اغوا کر لیا گیا

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )کھنہ پولیس کو یوسف مسیح نے بتایاکہ مہرکس اور رخسانہ نے میری15 سالہ بیٹی تینیا، گولڑہ پولیس کو بلقیس بی بی نے بتایاکہ نامعلوم افرادنے میری 20سالہ بیٹی ماہ نور جبکہ کراچی کمپنی پولیس کو عادل شہزاد نے بتایاکہ نامعلوم افرادنے میرے 20 سالہ بھائی شہریار کو اغواء کرلیا،پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں