الخدمت واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح
الخدمت فاؤنڈیشن صاف پانی پروگرام کے تحت فاضل ٹاؤن سرگودھا میں الخدمت کے 155 ویں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا گیا
اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے ) پلانٹ سے 800 سے زائد خاندان مستفید ہو نگے ، الخدمت کے ترجمان سلیم شہزاد کے مطابق سینئر نائب صدر سید احسان اللہ وقاص نے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن کے صاف پانی پروگرا م سے روزانہ کی بنیاد پر 2.8 ملین افراد مستفید ہوتے ہیں۔