سوشل میڈیا پر اسلحہ اور ہوائی فائرنگ کی تشہیر ،ملزم گرفتار

سوشل میڈیا پر اسلحہ اور ہوائی  فائرنگ کی تشہیر ،ملزم گرفتار

نصیرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ اور ہوائی فائرنگ کی تشہیر کرنے والے ملزم عمیر خان کو گرفتارکرلیا

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے ) ملزم کے قبضہ سے پستول 30 بور برآمد ہوا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں