مہرہ بادیہ میں سرچ آپریشن: 54 گرفتار بغیر کاغذات13موٹرسائیکل بر آمد

مہرہ بادیہ میں سرچ آپریشن: 54 گرفتار بغیر کاغذات13موٹرسائیکل بر آمد

تھانہ رمنا کے علاقہ مہرہ بادیہ اور گردونواح میں سرچ آپریشن کے دوران 54 مشکوک افراد کو تھانہ منتقل کردیا گیا

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے) جبکہ بغیر کاغذات13 موٹرسائیکلوں کو قبضہ پولیس میں لے کر تحقیقات شروع کردی گئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں