جرائم میں ملوث 2مجرموں کو قید، جرمانے، ریکارڈ طلب
جوڈیشل کمپلیکس کی عدالتوں میں گزشتہ روز بھی مختلف جرائم میں ملوث 2مجرموں کو قید، جرمانے اور پروبیشن کی سزا سنا دی گئی
راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) 12ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور، 13ملزم جوڈیشل، 3ملزمان کی عبوری اور بعداز گرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر نوٹسز جاری کرکے ریکارڈ طلب کر لیا گیا ہے۔