حکومت پراپرٹی ویلیو ایشن کا نوٹیفکیشن واپس لے ، خالد چودھری

حکومت پراپرٹی ویلیو ایشن کا نوٹیفکیشن واپس لے ، خالد چودھری

آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی رہنما خالد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت کے پراپرٹی کی ویلیوایشن کے نئے نوٹیفکیشن سے پاکستان بھر کی معاشی سرگرمیاں متاثر ہوں گی

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )حکومت نے فوری طور پر پراپرٹی ویلیو ایشن کا نوٹیفکیشن واپس نہ لیا تو پاکستان کو عنقریب معاشی بدحالی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں