اشتہارات بارے شکایات کے ازالہ کیلئے چار رکنی کمیٹی تشکیل

اشتہارات بارے شکایات کے  ازالہ کیلئے چار رکنی کمیٹی تشکیل

پی آئی ڈی نے اشتہارات کے حوالے سے شکایات کے ازالہ کے لئے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دیدی،کمیٹی کے چیئرمین نظامت تعلقات عامہ لاہور کے ڈائریکٹر جنرل شفقت عباس ہوں گے

اسلام آباد(خصوصی وقائع نگار ) جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اشتہارات، ڈائریکٹر ہوم پبلسٹی اورڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشن ریجنل انفارمیشن آفس کراچی کمیٹی کے ارکان ہوں گے ،کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے ،کمیٹی کا اجلاس ہر ماہ ہوا کرے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں