نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- موٹروےایم ٹوٹھوکرنیازبیگ سےکوٹ مومن تک دھندکےباعث بند
  • بریکنگ :- موٹروےایم ٹولاہورسےشیخوپورہ تک دھندکےباعث بند،موٹروےپولیس
  • بریکنگ :- موٹروےایم ٹو لاہور سے خانقاں ڈوگراں تک دھند کےباعث بند
  • بریکنگ :- لاہور:موٹروےایم تھری فیض پورسےسمندری تک دھند کےباعث بند،ترجمان
  • بریکنگ :- موٹروےایم تھری ننکانہ صاحب سےفیض پورتک دھندکی وجہ سےبند
  • بریکنگ :- موٹروےایم فورشیرشاہ سےعبدالحکیم تک دھندکےباعث بند،موٹروےپولیس
  • بریکنگ :- موٹروےایم فائیو شیرشاہ سے جلال پورتک دھند کےباعث بند
  • بریکنگ :- موٹروےایم فائیوشیرشاہ سےظاہرپیر تک دھند کےباعث بند،موٹروےپولیس
  • بریکنگ :- موٹروےایم11 لاہورسےسمبڑیال تک دھندکےباعث بند
Coronavirus Updates

ڈھوک کالاخان :مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

ڈھوک کالاخان :مسلح افراد کی  فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

پولیس کانسٹیبل کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا

اسلام آباد (خبر نگار )کھنہ پولیس کو پر ویز اقبال ہیڈکانسٹیبل نے بتایاکہ وہ ڈیوٹی سے واپس گھر جارہاتھاکہ ڈھوک کالاخان کے قریب تین مسلح ملزمان نے اس پر فائرنگ کردی ، جس سے وہ زخمی ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں