پیرنی کی جعلسازی ، دم کرنے کے بہانے زیورات اور سوا چھ لاکھ ہتھیالئے

پیرنی کی جعلسازی ، دم کرنے کے  بہانے زیورات اور سوا چھ لاکھ ہتھیالئے

شہر اقتدار میں پیرنی نے دم کرنے کے نام پر شہری سے سات تولہ زیورات اور سوا چھ لاکھ روپے ہتھیالئے

اسلام آباد (خبر نگار ) سبزی منڈی پولیس کو وقاص نے بتایاکہ مریم بی بی نے دم کرنے کے بہانے اس سے طلائی زیورات سات تولہ اور نقدی چھ لاکھ 25ہزارروپے ہتھا لئے اور واپس کرنے سے انکار ی ہوگئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں