نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- موٹروےایم ٹوٹھوکرنیازبیگ سےکوٹ مومن تک دھندکےباعث بند
  • بریکنگ :- موٹروےایم ٹولاہورسےشیخوپورہ تک دھندکےباعث بند،موٹروےپولیس
  • بریکنگ :- موٹروےایم ٹو لاہور سے خانقاں ڈوگراں تک دھند کےباعث بند
  • بریکنگ :- لاہور:موٹروےایم تھری فیض پورسےسمندری تک دھند کےباعث بند،ترجمان
  • بریکنگ :- موٹروےایم تھری ننکانہ صاحب سےفیض پورتک دھندکی وجہ سےبند
  • بریکنگ :- موٹروےایم فورشیرشاہ سےعبدالحکیم تک دھندکےباعث بند،موٹروےپولیس
  • بریکنگ :- موٹروےایم فائیو شیرشاہ سے جلال پورتک دھند کےباعث بند
  • بریکنگ :- موٹروےایم فائیوشیرشاہ سےظاہرپیر تک دھند کےباعث بند،موٹروےپولیس
  • بریکنگ :- موٹروےایم11 لاہورسےسمبڑیال تک دھندکےباعث بند
Coronavirus Updates

مانسہرہ ناران ہائی وے کیلئے نظر ثانی شدہ بجٹ ایکنک کو ریفر

مانسہرہ ناران ہائی وے کیلئے نظر ثانی شدہ بجٹ ایکنک کو ریفر

ہائی وے کی بحالی و توسیع کیلئے 5ارب 57 کروڑ سے زائد بجٹ کا پی سی ون منظور

اسلام آباد (ایس ایم زمان)نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے مانسہرہ تا ناران این 15 ہائی وے کی بحالی و توسیع کیلئے نظر ثانی شدہ 5ارب 57 کروڑ 3 لاکھ53 ہزارروپے بجٹ کا پی سی ون منظوری کیلئے ایکنک کوبھجوانے کے احکامات دیئے ہیں، این ایچ اے کے مطابق نظر ثانی شدہ پی سی ون کی لاگت میں ایک ارب 74 کروڑ93لاکھ 77 ہزار روپے اضافہ ہوا ہے ، لاگت میں پہلے پی سی ون کی نسبت 45فیصد اضافہ ہوا ہے ،مانسہرہ تا ناران 163 کلومیٹر سٹرک کی مرمت بحالی وتوسیع کے پہلے پی سی ون کی لاگت تین ارب 82 کروڑ9لاکھ 75ہزار روپے تھی، این ایچ اے نے نظر ثانی شدہ پی سی ون منظوری کیلئے ایکنگ کوبھجوا دیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں