اوورسیز کشمیریوں کو جلد ووٹ کا حق دیں گے ، وزیراعظم آزاد کشمیر

 اوورسیز کشمیریوں کو جلد ووٹ کا حق  دیں گے ، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے تحریک انصاف برطانیہ کے صدر عبد الستار رانا اور سینئر نائب صدر ملک عمران خلیل سے بات چیت

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے تحریک انصاف برطانیہ کے صدر عبد الستار رانا اور سینئر نائب صدر ملک عمران خلیل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوورسیز کشمیری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،انہیں جلد قانون سازی کر کے ووٹ کا حق دیں گے ، اوورسیز کشمیری ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں