یکساں نصاب ضروری ، اعزازالحق عباسی
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان اعزازالحق عباسی نے کہا ہے کہ یکساں نصاب تعلیم کے نفاذ سے غریب اور امیر کے درمیان طبقاتی تفریق کا خاتمہ ممکن ہو سکے گا
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) یکساں نصاب تعلیم کو رائج کیا جائے ،وہ ایک اجلاس سے خطاب کررہے تھے ۔