ملزمان نے شہریوں کے لاکھوں روپے خوردبرد کر لئے، مقدمات درج
خوردبرد کے مقدمات درج کر لئے گئے
راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ سول لائن کے علاقے میں موٹرز ڈیلر سہیل کے شوروم سے لیاقت علی اور فہد نے گاڑیوں کی مد میں 87لاکھ روپے، تھانہ سول لائن کے علاقے میں آصف اور اعجاز نے بریگیڈیئر (ر) اظہر خان کے 80لاکھ روپے خوردبرد کر لیے۔