ملزمان نے کبوتر بازی کا مقابلہ جیتنے والے شہری کی گاڑی جلا دی

ملزمان نے کبوتر بازی کا مقابلہ  جیتنے والے شہری کی گاڑی جلا دی

تھانہ ٹیکسلاکے علاقے میں کبوتر بازی کے مقابلے میں موٹرسائیکل جیتنے پر شہری کی گاڑی کو آگ لگا کر کبوتر چوری کر لیے گئے

راولپنڈی (خبرنگار)اشرف نے بتایا کہ ولی اور احسن نے میری گاڑی کو آگ لگا دی جو تباہ ہو گئی، وجہ عناد یہ ہے کہ میں نے کبوتر بازی کے مقابلے میں موٹر سائیکل جیتا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں