نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- حمزہ شہبازکی لاہور دھماکے کی مذمت
  • بریکنگ :- جاں بحق افرادکےاہلخانہ کے غم میں برابرکاشریک ہوں،حمزہ شہباز
  • بریکنگ :- زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں دی جائیں،حمزہ شہباز
Coronavirus Updates

1کروڑ85لاکھ کے دو چیک ڈس آنر،مقدمات درج

1کروڑ85لاکھ کے دو  چیک ڈس آنر،مقدمات درج

ایک کروڑ85لاکھ روپے مالیت کے دو چیک ڈس آنر ہو گئے

اسلام آباد (خبر نگار ) آئی نائن پولیس نے مدیحہ غفور کے خلاف ایک کروڑ روپے اور گولڑہ پولیس نے عمر خان کے خلاف 85لاکھ روپے مالیت کے چیک ڈس آنر ہونے پر مقد مات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں