وزیر خزانہ ایم این اے، گورنر سٹیٹ بینک پاکستانی شہری کو لگایا جائے ، خالد چودھری

وزیر خزانہ ایم این اے، گورنر سٹیٹ بینک پاکستانی شہری کو لگایا جائے ، خالد چودھری

آل پاکستان انجمن تاجران کے سیکرٹری خالد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی ٹیم کا عوام سے کوئی تعلق نہیں، نت نئے قوانین بنا کر ملک دشمنی کا ثبوت دیا جا رہا ہے

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) انہوں نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ وزیر خزانہ کسی رکن قومی اسمبلی کو مقرر کیا جائے اور سٹیٹ بینک کا گورنر بھی کسی پاکستانی شہری کو لگایا جائے ، وزارت خزانہ، سٹیٹ بینک اور ایف بی آر میں وسیع پیمانے پر تبدیلی وقت کی اہم ضرورت ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں