نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- مشکوک موٹر سائیکلوں کا ریکارڈ حاصل کر لیا،ذرائع
  • بریکنگ :- 5مشکوک موٹرسائیکلیں تحویل میں لے لی گئیں،ذرائع
  • بریکنگ :- لاہوردھماکا،تحقیقاتی اداروں نے 3مشکوک افراد کی نشاندہی کی،ذرائع
  • بریکنگ :- ایک مشکوک شخص دھماکےکی جگہ 3سے 4منٹ کھڑا رہا،ذرائع
  • بریکنگ :- ایک ریڑھی بان اورموٹرسائیکل سواربھی مشکوک لگا،ذرائع
  • بریکنگ :- سیف سٹی کیمروں کی فوٹیج تحقیقاتی اداروں کودے دی گئی،ذرائع
  • بریکنگ :- لاہوردھماکا،تفتیشی ٹیموں نےتحقیقات کادائرہ کاربڑھادیا
Coronavirus Updates

7کار چور گرفتار ،12کاریں، 12موٹر سائیکل ،2 رکشے برآمد

7کار چور گرفتار ،12کاریں، 12موٹر سائیکل ،2 رکشے برآمد

ملزمان میں جلیل ، نور زادہ،ناصر لون،کامران ،اسرار ،مراد شاہ اور سجاد خان شامل

اسلام آباد(خبر نگار)پولیس کے اسلام آباد اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے سات کار چور گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 12کاریں، 12موٹر سائیکل 2 رکشے برآمد کر لئے ،گرفتار ملزمان میں جلیل خان، نور زادہ،ناصر لون،کامران خان،اسرارخان، مرادعلی شاہ اور سجاد خان شامل ہیں، برآمد شدہ گاڑیاں اسلام آباد کے مختلف کے تھانوں کی حدود سے چوری شدہ ہیں،ملزمان مختلف اضلاع سے گاڑیاں چوری کرتے اور کے پی کے میں فروخت کرتے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں