سردار تنویر الیاس کا سیاچن حادثہ کے شہدا کو خراج عقیدت

سردار تنویر الیاس کا سیاچن  حادثہ کے شہدا کو خراج عقیدت

تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر و سینئر موسٹ وزیر سردار تنویر الیاس خان نے پاک فضائیہ کے سیاچن ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونے والے دونوں پائلٹس میجرعرفان اور میجر راجہ ذیشان جہانزیب شہید کو خراج عقیدت پیش

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر و سینئر موسٹ وزیر سردار تنویر الیاس خان نے پاک فضائیہ کے سیاچن ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونے والے دونوں پائلٹس میجرعرفان اور میجر راجہ ذیشان جہانزیب شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے ہمیشہ اپنی جانیں قربان کر کے ملک و قوم کا سر بلند رکھا، پاک فضائیہ نے ملک و قوم کے لئے قربانیوں کی جو لازوال تاریخ رقم کی ہے وہ رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں