10 سینئر انسپکٹر ز کی ترقی چھ ماہ سے التوا کا شکار
وفاقی پولیس کے 10 سینئر انسپکٹرز محمد فیض،اسجدالطاف،ارشاد علی ابڑو، ساجد عباس ،اکرام الحق،عبدالرئوف ،حیدر علی
اسلام آباد(خبر نگار )وفاقی پولیس کے 10 سینئر انسپکٹر ز محمد فیض،اسجدالطاف،ارشاد علی ابڑو، ساجد عباس ،اکرام الحق،عبدالرئوف ،حیدر علی ،عبد الغفار ،بشارت علی اور نعیم الدین کی ترقی چھ ماہ سے التوا کا شکار ہے جبکہ آپریشنز ڈویژن میں معطل ہونیوالے 30 کے قریب افسران واہلکار جن میں3 انسپکٹر،6سب انسپکٹر، 6اے ایس آئی،3ہیڈ کانسٹیبل،12کانسٹیبل شامل ہیں ان کے شوکاز پر بھی کارروائی نہ ہوسکی ۔