نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- انسداد پولیو مہم تیز کرنے کی کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم
  • بریکنگ :- وزیراعظم کاکوروناویکسین کی منصفانہ،بروقت فراہمی کی اہمیت پرزور
  • بریکنگ :- کم آمدن والےممالک کواقتصادی اثرات کم کرنےمیں مددملےگی،وزیراعظم
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان کا بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ
  • بریکنگ :- وزیراعظم کی بل گیٹس فاؤنڈیشن کےکام کی تعریف
  • بریکنگ :- وزیراعظم نےپاکستان میں بل گیٹس فاؤنڈیشن کےکام کوسراہا
  • بریکنگ :- پاکستان سےپولیوکاخاتمہ حکومت کی اہم ترجیح ہے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- بل گیٹس نےپولیوکےخاتمے کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا
  • بریکنگ :- وزیراعظم اوربل گیٹس کا مشترکہ مقاصد پر مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق
Coronavirus Updates

ہزارہ کالونی :موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے شہری قتل

 ہزارہ کالونی :موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے شہری قتل

مقتول گل جہان شربت والی گلی سے جار ہا تھا کہ ملزموں نے فائرنگ کردی

راولپنڈی (خبر نگار)موٹرسائیکل سواروں نے شہری پر فائرنگ کرکے اسے قتل کردیااور فرار ہوگئے ،رتہ امرال پولیس کو بختیار نے بتایاکہ اسکا بھائی احمد یار ، گل جہان کے ہمراہ شربت والی گلی ہزارہ کالونی سے جار ہا تھا کہ موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گل جہان زخمی ہوا، اسے ہسپتال لارہے تھے کہ وہ دم توڑ گیا،پولیس نے نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں