سپورٹس گالا :فائونڈیشن یونیورسٹی کی ٹیموں کی شرکت
کامیاب جوان سپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب میں فائونڈیشن یونیورسٹی کی ٹیموں نے شرکت کی
اسلام آباد (دنیا رپورٹ ) FUIٹیموں نے HECاورپاکستان سپورٹس بورڈ(PSB)کے زیر اہتمام مشترکہ طورپر گزشتہ روز سپورٹس کمپلیکس ،اسلام آباد میں کامیاب جوان سپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ،ایونٹ کا افتتاح وزیراعظم نے کیا ،FUIکی ٹیم سات مختلف گیمز میں حصہ لے رہی ہے جن میں ایتھلیٹکس ،فٹبال ، سکواش ،باکسنگ ،ٹینس،ہینڈبال اور والی بال شامل ہیں۔