جموں کشمیر پیپلزپارٹی کو مرکزی کنونشن نئے انتخابات سے روک دیا گیا

جموں کشمیر پیپلزپارٹی کو مرکزی کنونشن نئے انتخابات سے روک دیا گیا

جموں کشمیر پیپلزپارٹی کو مرکزی کنونشن کے انعقاد اور نئے انتخابات کرانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) جموں کشمیر پیپلزپارٹی کے معطل کئے گئے سیکرٹری جنرل ابرار احمد یاد نے عدالت سول جج دھیر کوٹ آزاد کشمیر میں دعویٰ دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ پارٹی صدر حسن ابراہیم خان اور خود ساختہ چیئرمین ڈسپلن کمیٹی سید نشاط کاظمی ایڈووکیٹ نے ذاتی پسند و ناپسند کی بنیاد پر پہلے میری پارٹی رکنیت معطل کی اور پھر منسوخ کر دی،عدالت نے حکم امتناع عارضی جاری کر دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں