ضلعی عدالتیں:مختلف جرائم میں ملوث 4مجرموں کو قید ،جرمانے ،پروبیشن کی سزا

ضلعی عدالتیں:مختلف جرائم میں ملوث 4مجرموں کو قید ،جرمانے ،پروبیشن کی سزا

ضلعی عدالتوں میں مختلف جرائم میں ملوث 4مجرموں کو قید ،جرمانے اور پروبیشن کی سزا سنادی گئی

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے )15 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا،14 ملزم جوڈیشل کردئیے گئے جبکہ 8ملزمان کی عبوری اور بعدازگرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر نوٹسز جاری کرکے ریکارڈ طلب کرلیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں