6 کنال سرکاری اراضی واگزار ،غیر قانونی تعمیرات گرادی گئیں

  6 کنال سرکاری اراضی واگزار ،غیر قانونی تعمیرات گرادی گئیں

سی ڈی اے حکام نے مارگلہ ٹائون سے ملحقہ پونا فقیراں میں کارروائی کرکے 2مویشیوں کے باڑے ، 3کمرے ، 1چار دیواری اور ایک بنیاد جو کہ تقریبا 5 کنال اراضی پر تعمیر ہو رہی تھی کو بھاری مشینری کی مدد سے مسمار کر دیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)سی ڈی اے حکام نے مارگلہ ٹائون سے ملحقہ پونا فقیراں میں کارروائی کرکے 2مویشیوں کے باڑے ، 3کمرے ، 1چار دیواری اور ایک بنیاد جو کہ تقریبا 5 کنال اراضی پر تعمیر ہو رہی تھی کو بھاری مشینری کی مدد سے مسمار کر دیا، آپریشن کے نتیجے میں مجموعی طور پر 6کنال سرکاری اراضی غیر قانونی قابضین سے واگزار کروالی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں