محنت کش مزدوری نہ ملنے پر بجلی کی مین لائن پر چڑھ گیا
ٹھیکیدار سے مزدوری نہ ملنے پرکے پی کے کا رہائشی 25 سالہ فاروق خان راول ڈیم چوک میں16ہزار کے وی مین لائن کے 150 فٹ بلند کھمبے پرچڑھ گیا
اسلام آباد ( خبر نگار ) جسے بچا نے کیلئے اسلام آباد کی انتظامیہ اور پولیس نے بر وقت کرین منگوا کر اسے بحفاظت نیچے اتار کر کے تھانہ شہزاد منتقل کر دیا ۔