راولپنڈی،محکمہ اینٹی کرپشن کاشکایت سیل فعال،5سوسے زائدشکایات حوالے کردی گئیں

راولپنڈی،محکمہ اینٹی کرپشن  کاشکایت سیل فعال،5سوسے  زائدشکایات حوالے کردی گئیں

محکمہ اینٹی کرپشن راولپنڈی کا شکایات سیل مکمل طور پر فعال،اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی سربراہی میں سیل میں اہلکاروں کی تعیناتی،پانچ سو سے زائد شکایات حوالے کردی گئیں

راولپنڈی(سیدشہریار)اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر نعیم اللہ بھٹی نے راولپنڈی سے کرپشن کے خاتمہ اور شکایات کو جلد نمٹانے کیلئے اینٹی کرپشن کے شکایات سیل کو مکمل فعال کردیا ہے جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد ناصر کی سربراہی میں اہلکاروں کی تعیناتی کا عمل مکمل کرتے ہوئے پانچ سو سے زائد شکایات کو سیل کے حوالے کیا گیا ہے جنھیں 31دسمبر تک ستر فیصد سے زائد کام مکمل کرنیکی ہدایت کی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں