گاڑیوں کا بائیومیٹرک ٹرانسفر سسٹم شروع کرنے کیلئے 15دسمبر کی ڈیڈلائن
راولپنڈی ریجن سمیت پنجاب بھر میں بائیومیٹرک ٹرانسفر سسٹم شروع کرنے کیلئے 15 دسمبر کی ڈیڈ لائن دے دی گئی
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے )راولپنڈی میں بھی نیٹ ورکنگ کا کام شروع کردیاگیا ،ایکسائز حکام کے مطابق 15 دسمبر سے بغیر مالک کے بائیومیٹرک گاڑیوں موٹرسائیکلوں کی ٹرانسفر ممکن نہیں ہوسکے گی، آئندہ دو تین دن میں نیٹ ورکنگ مکمل کرلی جائے گی۔