اٹارنی جنرل کی پاس کے نو منتخب عہدیداران سے ملاقات ،مبارکباد دی

اٹارنی جنرل کی پاس کے نو منتخب  عہدیداران سے ملاقات ،مبارکباد دی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ(پاس) کے نو منتخب عہدیداران سے ملاقات کی اور نو منتخب با ڈی کو مبارکباد دی ۔

انہوں نے نومنتخب عہدیداران راجہ محسن اعجاز کو صدر ،عدیل سرفراز کو سیکرٹری جنرل اور دیگر کیلئے نیک تمنائو ں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے پاس کی نو منتخب باڈی اپنی روایات کو برقرار رکھے گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں