نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کراچی:صوبائی فنانس کمیشن کے قیام پر رضامندہیں،ناصر حسین شاہ
  • بریکنگ :- کراچی: بلدیاتی قانون پر جماعت اسلامی اور سندھ حکومت کے مذاکرات کامیاب
  • بریکنگ :- پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی میئر کراچی کو بااختیار بنانےپر متفق
  • بریکنگ :- جماعت اسلامی اور سندھ حکومت کےدرمیان بلدیاتی قانون میں ترمیم پر اتفاق،ناصر حسین
  • بریکنگ :- مئیر اور ٹاؤن چیئرمین کمیشن کے ممبر ہوں گے،ناصر حسین شاہ
  • بریکنگ :- سندھ حکومت تعلیمی ادارے اور اسپتال بلدیہ کو واپس کرنے پر تیار،ناصر حسین شاہ
  • بریکنگ :- آکٹرائے اور موٹر وہیکل ٹیکس میں سےبھی بلدیہ کراچی کو حصہ ملے گا،ناصر حسین شاہ
  • بریکنگ :- کراچی: مئیر کراچی واٹر بورڈ کے چیئرمین ہوں گے،ناصر حسین شاہ
  • بریکنگ :- بلدیہ کو خود مختار بنانے کیلئےمالی وسائل دینےپر سندھ حکومت تیار، ناصر حسین
  • بریکنگ :- سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کےدرمیان تحریری معاہدہ ہوا ہے،ناصر حسین شاہ
  • بریکنگ :- کراچی:سندھ حکومت کا وفد مذاکرات کے بعد روانہ
  • بریکنگ :- آپ کو تاریخی جدوجہد کرنے پرمبارکباد پیش کرتا ہوں،حافظ نعیم الرحمان
Coronavirus Updates

امریکا میں پی ایچ ڈی کیلئے تعلیمی وظائف پروگرام کا اعلان

 امریکا میں پی ایچ ڈی کیلئے تعلیمی وظائف پروگرام کا اعلان

اسلام آباد (اے پی پی)ہائرایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پاک امریکا نالج کوریڈور کے تحت امریکا میں پی ایچ ڈی بہار/خزاں 23۔2022 کیلئے تعلیمی وظائف پروگرام کا اعلان کیا ہے ۔

 پاک امریکا نالج کوریڈور ایچ ای سی کا منصوبہ ہے جس کے تحت ہائرایجوکیشن کمیشن نے امریکی یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی پروگرام کیلئے سکالرشپ کیلئے درخواستیں طلب کرلی ہیں، یہ سکالرشپ پروگرام صرف پی ایچ ڈی پروگرام کیلئے ہیں، اس میں ایم ایس لیڈنگ ٹو پی ایچ ڈی پروگرام شامل نہیں، خواہشمند طلبہ ایچ ای سی سکالرشپ پورٹل پر 28 فروری تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، سکالرشپ پروگرام کیلئے پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کی شہریت رکھنے والے طلبہ درخواست دینے کے اہل ہوں گے ،ایچ ای سی نے طلبہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ مزید معلومات کیلئے ایچ ای سی کی ویب سائٹ سے رجوع کریں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں