سہالہ میں خاتون سے زیادتی ،لوہی بھیر میں اغوا

سہالہ میں خاتون سے  زیادتی ،لوہی بھیر میں اغوا

اسلام آباد (اپنے نامہ نگارسے ) اسلام آباد میں ایک خاتون کو پامال اور دوسری کو اغوا کرلیاگیا۔

سہالہ پولیس کو ثمن رانی نے بتایاکہ ملزم آصف نے اسکے ساتھ زبردستی ز یادتی کی، لوہی بھیر پولیس کو اتفاق شاہ نے بتایاکہ نامعلوم نے اسکی اہلیہ کو اغوا کرلیا۔

پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں