خیبر بینک نے یکم جولائی سے 31 دسمبر تک شرح منافع کا اعلان کردیا

خیبر بینک نے یکم جولائی سے 31 دسمبر تک شرح منافع کا اعلان کردیا

اسلام آباد (دنیا رپورٹ )دی بینک آف خیبر (روایتی بینکاری) نے یکم جولائی سے 31 دسمبر 2021 تک مختلف بچت اکاؤنٹس پرشرح منافع کا اعلان کر دیا۔

یکم جولائی سے 30 ستمبر تک پی ایل ایس سیونگز اکاؤنٹ ، سپیشل ڈیپازٹ اکاؤنٹ اور مالیاتی اداروں کی جانب سے سپیشل ڈیپازٹ پر 5.50% کی شرح سے ، یکم اکتوبرسے 30 نومبر تک 5.75% کی شرح سے جبکہ یکم دسمبر سے 31 دسمبر تک 7.25% کی شرح سے منافع کا اعلان کیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں