بھتہ مانگنے پر مقدمہ درج

بھتہ مانگنے پر مقدمہ درج

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے )پولیس نے بھتہ مانگنے پر مقدمہ درج کرلیا۔

ایئرپورٹ پولیس کو شوکت علی نے درخواست دی کہ اپنے پلاٹ کی چاردیواری کی مرمت کروا رہا تھا کہ خادم وغیرہ آئے اور مجھ سے 50لاکھ روپے بھتہ کا مطالبہ کیا اور کہا رقم نہ دی تو قتل کر دیئے جاؤ گے۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں