10ملزمان سے چرس، شراب برآمد

10ملزمان سے چرس، شراب برآمد

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاررائیوں میں 10ملزمان کو گرفتار کر کے 2500گرام چرس، 8لیٹرشراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاررائیوں میں 10ملزمان کو گرفتار کر کے 2500گرام چرس، 8لیٹرشراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں