مختلف علاقوں سے 4خواتین اغوا

مختلف علاقوں سے 4خواتین اغوا

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) مختلف علاقوں سے 4خواتین کو اغوا کر لیا گیا۔

 صدر بیرونی سے نسرین بی بی کی بیٹی (ر)، گوجرخان سے محمد شعبان کی بیوی (ح) کو دانی نے اغواکر لیا۔ صدر واہ سے وزیراں بی بی کی بیٹی اور بھانجی کو عبدالرازق، سوریا مصطفی، عبدالخالق، کامران، عبداللہ نے اغوا کر لیا، پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں