ٹیکسلا پولیس کی کارروائی منشیات فروش سے 1کلو چرس برآمد ، ملزم گرفتار
راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) ٹیکسلا پولیس کی کارروائی ملزم الف شاہ سے 1کلو سے زائد چرس برآمد، ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ایس پی پوٹھوہار کا کہنا تھا کہ منشیات فروشوں کیخلاف کار روائیوں کاسلسلہ جاری رکھا جائے گا۔