پکار 15کال پر فوری رسپانس، زمین پر قبضہ کی کوشش ناکام،2 ملز م گرفتار

پکار 15کال پر فوری رسپانس، زمین  پر قبضہ کی کوشش ناکام،2 ملز م گرفتار

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) روات پولیس کا پکار 15کال پر فوری رسپانس،قبضہ کی کوشش ناکام بنا کر 2ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

 پکار 15پر شہری نے کال کی کہ کچھ لوگ اس کے زمین پر ناجائز قبضہ کر رہے ہیں، روات پولیس نے پکار 15کال پر فوری رسپانس کرتے ہوئے 2ملزمان فیصل ملک اور راجہ عرفان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کی جاری ہے۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں