تالے توڑ کر چوری کرنے والا چند گھنٹے میں ہی پولیس نے دھرلیا

تالے توڑ کر چوری کرنے والا  چند گھنٹے میں ہی پولیس نے دھرلیا

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) پولیس کی فوری کارروائی دکانوں کے تالے توڑ کر چوری کرنے والا چور چند گھنٹے میں گرفتار کر لیا گیا۔

 مختلف برانڈ کے سگریٹ، 5800روپے نقدی اور دو موبائل فون برآمد کر لئے۔ سوشل میڈیا پر شہری کی شکایت پر سی پی او ساجد کیانی نے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا، کوٹلی ستیاں پولیس نے فوری کارروائی دکانوں کے تالے توڑ کر چوری کرنے والا چور بدر محمود کو 24گھنٹے میں گرفتار کر لیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں