انسداد دہشتگردی عدالت، پولیس مزاحمت سمیت 5کیسوں میں شہادت طلب
راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) انسداد دہشتگردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے پولیس مزاحمت سمیت 5 کیسوں کی سماعت کی۔
عدالت نے شہادت طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
ملزمان عرفان وغیرہ کے خلاف پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے گرفتار کیاتھا۔