وزیراعظم آزاد کشمیر کا چودھری علی شان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعظم آزاد کشمیر کا چودھری علی شان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے وزیر حکومت چودھری علی شان کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

 وزیراعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ اللہ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں