اسلحہ، منشیات برآمدگی، گیس ری فلنگ کے مختلف مقدمات درج

اسلحہ، منشیات برآمدگی، گیس ری فلنگ کے مختلف مقدمات درج

راولپنڈی (خبرنگار) پولیس نے اسلحہ و منشیات کی برآمدگی اور گیس ری فلنگ کے مختلف مقدمات درج کرلئے ۔

تھانہ روات، واہ کینٹ، نصیرآباد، صادق آباد، صدر واہ، صدر بیرونی، ٹیکسلا، کوٹلی ستیاں، آر اے بازار، ریس کورس اور چونترہ پولیس نے منشیات فروشی کے 5، منشیات برآمدگی کا ایک، اسلحہ برآمدگی کے 4اور گیس ری فلنگ کے 3مقدمات درج کرلئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں