گوجرخان پولیس حکام کی شہید کانسٹیبل نوید اصغر کی قبر پر حاضری

گوجرخان پولیس حکام کی شہید کانسٹیبل نوید اصغر کی قبر پر حاضری

راولپنڈی (خبرنگار) کانسٹیبل نوید اصغر شہید کا یوم شہادت، ڈی ایس پی گوجرخان، ایس ایچ او گوجرخان، ایس ایچ او مندرہ اور ایس ایچ او جاتلی کی شہید کے بچوں کے ہمراہ شہید کی لحد پر حاضری، راولپنڈی پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔

 شہید کی لحد پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں